Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 41. Fussilat · Ayah 18

  1. وَ نَجَّیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ع﴿18﴾

    1. وَنَجَّيْنَااور ہم نے بچالیا
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. اٰمَنُوْاایمان لائے
    4. وَكَانُوْااور وہ تھے
    5. يَتَّقُوْنَپرہیزگاری کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ہم نے اُن لوگوں کو بچالیا جو ایمان لائے تھے اور گمراہی و بدعملی سے پرہیز کرتے تھے۔ 22
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة حٰمٓ السَّجْدَة 22 ثمود کے قصے کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم، الاعراف، حواشی 57 تا 59، ہود، حواشی، 69 تا 74، الحجر، حواشی 42 تا 46، بنی اسرائیل، حاشی 68، جلد سوم، الشعراء، حواشی 95 تا 106، النمل، حواشی 58 تا 66