Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 41. Fussilat · Ayah 17

  1. وَ اَمَّا ثَمُوْدُ فَهَدَیْنٰهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمٰى عَلَى الْهُدٰى فَاَخَذَتْهُمْ صٰعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُوْنِ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَۚ﴿17﴾

    1. وَاَمَّااور رہے
    2. ثَمُوْدُثمود
    3. فَهَدَيْنٰهُمْسو ہم نے راستہ دکھایا انہیں
    4. فَاسْتَحَبُّواتو انہوں نے پسند کیا
    5. الْعَمٰىاندھا رہنا
    6. عَلَيپر
    7. الْهُدٰىہدایت
    8. فَاَخَذَتْهُمْتو انہیں آپکڑا
    9. صٰعِقَةُچنگھاڑ
    10. الْعَذَابِعذاب
    11. الْهُوْنِذلت
    12. بِمَااس کی سزا میں جو
    13. كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے (کرتے) تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
رہے ثمود، تو ان کے سامنے ہم نے راہ راست پیش کی مگر انہوں نے راستہ دیکھنے کے بجائے اندھا بنا رہنا پسند کیا آخر اُن کے کرتوتوں کی بدولت ذلت کا عذاب اُن پر ٹوٹ پڑا