تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 26
وَ یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ وَ الْكٰفِرُوْنَ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ﴿26﴾
- وَيَسْتَجِيْبُاور جواب دیتا ہے
- الَّذِيْنَان لوگوں کو
- اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- وَيَزِيْدُهُمْاور زیادہ دیتا ہے ان کو
- مِّنْ فَضْلِهٖاپنے فضل سے
- وَالْكٰفِرُوْنَاور کافر لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌ شَدِيْدٌعذاب شدید
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ ایمان لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کی دعا قبول کرتا ہے اور اپنے فضل سے ان کو اور زیادہ دیتا ہے رہے انکار کرنے والے، تو ان کے لیے دردناک سزا ہے