Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 42. Ash-Shura · Ayah 46

  1. وَ مَا كَانَ لَهُمْ مِّنْ اَوْلِیَآءَ یَنْصُرُوْنَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ سَبِیْلٍؕ﴿46﴾

    1. وَمَا كَانَور نہ ہوں گے
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. مِّنْ اَوْلِيَآءَکوئی اولیاء۔ مددگار
    4. يَنْصُرُوْنَهُمْجو مدد کریں ان کی
    5. مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    6. وَمَنْ يُّضْلِلِ اللّٰهُاور جس کو بھٹکا دے اللہ
    7. فَمَا لَهٗتو نہیں اس کے لیے
    8. مِنْ سَبِيْلٍکوئی راستہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ان کے کوئی حامی و سرپرست نہ ہوں گے جو اللہ کے مقابلے میں ان کی مدد کو آئیں جسے اللہ گمراہی میں پھینک دے اس کے لیے بچاؤ کی کوئی سبیل نہیں