Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 16

  1. اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخْلُقُ بَنٰتٍ وَّ اَصْفٰىكُمْ بِالْبَنِیْنَ﴿16﴾

    1. اَمِ اتَّخَذَیا اس نے انتخاب کرلیں
    2. مِمَّا يَخْلُقُاس میں سے جو وہ پیدا کرتا ہے
    3. بَنٰتٍبیٹیاں
    4. وَّاَصْفٰىكُمْاور چن لیا تم کو
    5. بِالْبَنِيْنَساتھ بیٹوں کے
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا؟