تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 38
حَتّٰۤى اِذَا جَآءَنَا قَالَ یٰلَیْتَ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَیْنِ فَبِئْسَ الْقَرِیْنُ﴿38﴾
- حَتّىٰٓیہاں تک کہ
- اِذَا جَآءَنَاجب وہ آئے گا ہمارے پاس
- قَالَکہے گا
- يٰلَيْتَاے کاش
- بَيْنِيْمیرے درمیان
- وَبَيْنَكَاور تمہارے درمیان
- بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِدوری ہوتی دو مشرقوں کی
- فَبِئْسَ الْقَرِيْنُتو بہت برا ساتھی (نکلا)
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر کار جب یہ شخص ہمارے ہاں پہنچے گا تو اپنے شیطان سے کہے گا، "کاش میرے اور تیرے درمیان مشرق و مغرب کا بُعد ہوتا، تُو تو بد ترین ساتھی نکلا"