Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 38

  1. وَ مَا خَلَقْنَا السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا لٰعِبِیْنَ﴿38﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. خَلَقْنَاپیدا کیا ہم نے
    3. السَّمٰوٰتِآسمانوں کو
    4. وَالْاَرْضَاور زمین کو
    5. وَمَا بَيْنَهُمَااور جو ان دونوں کے درمیان ہے
    6. لٰعِبِيْنَکھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کر
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ آسمان و زمین اور اِن کے درمیان کی چیزیں ہم نے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنا دی ہیں