Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 30

  1. فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْمُبِیْنُ﴿30﴾

    1. فَاَمَّاتو رہے
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ
    3. اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    4. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے اچھے
    5. فَيُدْخِلُهُمْتو داخل کرے گا ان کو
    6. رَبُّهُمْان کا رب
    7. فِيْ رَحْمَتِهٖاپنی رحمت میں
    8. ذٰلِكَیہ ہے
    9. هُوَ الْفَوْزُوہ کامیابی
    10. الْمُبِيْنُجو کھلی۔ صریح ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر جو لوگ ایمان لائے تھے اور نیک عمل کرتے رہے تھے انہیں ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا اور یہی صریح کامیابی ہے