Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 14

  1. اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿14﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. اَصْحٰبُ الْجَنَّةِاہل جنت
    3. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    4. فِيْهَا ۚاس میں
    5. جَزَآءًۢجزا
    6. بِمَااس کی جو
    7. كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ عمل کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ایسے سب لوگ جنت میں جانے والے ہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے اپنے اُن اعمال کے بدلے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں