Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 46. Al-Ahqaf · Ayah 13

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚ﴿13﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَ قَالُوْاجن لوگوں نے کہا
    3. رَبُّنَا اللّٰهُہمارا رب اللہ
    4. ثُمَّ اسْتَقَامُوْاپھر وہ قائم رہے
    5. فَلَا خَوْفٌتو کوئی خوف نہیں
    6. عَلَيْهِمْان پر
    7. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    8. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یقیناً جن لوگوں نے کہہ دیا کہ اللہ ہی ہمارا ربّ ہے ، پھر اُس پر جم گئے ، اُن کے لیے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔18
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَحْقَاف 18 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، حٰم السجدہ، 33 تا 35۔