Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 47. Muhammad · Ayah 8

  1. وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَ اَضَلَّ اَعْمَالَهُمْ﴿8﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
    2. كَفَرُوْاکفر کیا
    3. فَتَعْسًاتو تباہی ہے
    4. لَّهُمْان کے لئے
    5. وَاَضَلَّاور اس نے ضائع کردئیے
    6. اَعْمَالَهُمْان کے عمل
Translation · Tafheem-ul-Quran
رہے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے، تو ان کے لیے ہلاکت ہے13 اور اللہ نے ان کے اعمال کو بھٹکا دیا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مُحَمَّد 13 اصل الفاظ ہیں فَتَعْساً لَّھُمْ۔ تعس ٹھوکر کھا کر منہ کے بل گرنے کو کہتے ہیں۔