تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 8
Tafseerیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ١٘ وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْا١ؕ اِعْدِلُوْا١۫ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١٘ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ﴿8﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
- كُوْنُوْاہوجاؤ
- قَوّٰمِيْنَکھڑے ہونے والے
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- شُهَدَآءَگواہ
- بِالْقِسْطِانصاف کے ساتھ
- وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْاور تمہیں نہ ابھارے
- شَنَاٰنُدشمنی
- قَوْمٍکسی قوم
- عَلٰٓيپر
- اَلَّا تَعْدِلُوْاکہ انصاف نہ کرو
- اِعْدِلُوْاتم انصاف کرو
- هُوَوہ (یہ)
- اَقْرَبُزیادہ قریب
- لِلتَّقْوٰىتقوی کے
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- خَبِيْرٌخوب باخبر
- بِمَاجو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر راستی پر قائم رہنے والے اور انصاف کی گواہی دینے والے بنو۔ 29 کسی گروہ کی دُشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کردے کہ انصاف سے پھرجاوٴ۔ عدل کرو، یہ خدا ترسی سے زیادہ مناسبت رکھتا ہے۔ اللہ سے ڈرکر کام کرتے رہو، جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے پُوری طرح باخبر ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمَآىِٕدَة 29
ملاحظہ ہو سورة نساء، 164 و 165۔