Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 82

  1. لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا الْیَهُوْدَ وَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْا١ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقْرَبَهُمْ مَّوَدَّةً لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّا نَصٰرٰى١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّ مِنْهُمْ قِسِّیْسِیْنَ وَ رُهْبَانًا وَّ اَنَّهُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ﴿82﴾

    1. لَتَجِدَنَّتم ضرور پاؤگے
    2. اَشَدَّسب سے زیادہ
    3. النَّاسِلوگ
    4. عَدَاوَةًدشمنی
    5. لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوااہل ایمان (مسلمانوں) کے لیے
    6. الْيَھُوْدَیہود
    7. وَالَّذِيْنَ اَشْرَكُوْااور جن لوگوں نے شرک کیا
    8. وَلَتَجِدَنَّاور البتہ ضرور پاؤگے
    9. اَقْرَبَهُمْسب سے زیادہ قریب
    10. مَّوَدَّةًدوستی
    11. لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُواان کے لیے جو ایمان لائے (مسلمان)
    12. الَّذِيْنَ قَالُوْٓاجن لوگوں نے کہا
    13. اِنَّاہم
    14. نَصٰرٰىنصاری
    15. ذٰلِكَیہ
    16. بِاَنَّاس لیے کہ
    17. مِنْهُمْان سے
    18. قِسِّيْسِيْنَعالم
    19. وَرُهْبَانًااور درویش
    20. وَّاَنَّهُمْاور یہ کہ وہ
    21. لَا يَسْتَكْبِرُوْنَتکبر نہیں کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم اہل ایمان کی عداوت میں سب سے زیادہ سخت یہود اور مشرکین کو پاؤ گے، اور ایمان لانے والوں کے لیے دوستی میں قریب تر اُن لوگوں کو پا ؤ گے جنہوں نے کہا تھا کہ ہم نصاریٰ ہیں یہ اِس وجہ سے کہ ان میں عبادت گزار عالم اور تارک الدنیا فقیر پائے جاتے ہیں اور اُن میں غرور نفس نہیں ہے