Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 91

  1. اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّوْقِعَ بَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ فِی الْخَمْرِ وَ الْمَیْسِرِ وَ یَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ وَ عَنِ الصَّلٰوةِ١ۚ فَهَلْ اَنْتُمْ مُّنْتَهُوْنَ﴿91﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. يُرِيْدُچاہتا ہے
    3. الشَّيْطٰنُشیطان
    4. اَنْ يُّوْقِعَکہ دالے وہ
    5. بَيْنَكُمُتمہارے درمیان
    6. الْعَدَاوَةَدشمنی
    7. وَالْبَغْضَآءَاور بیر
    8. فِيمیں۔ سے
    9. الْخَمْرِشراب
    10. وَالْمَيْسِرِاور جوا
    11. وَيَصُدَّكُمْاور تمہیں روکے
    12. عَنْسے
    13. ذِكْرِ اللّٰهِاللہ کی یاد
    14. وَاور
    15. عَنِ الصَّلٰوةِنماز سے
    16. فَهَلْپس کیا
    17. اَنْتُمْتم
    18. مُّنْتَهُوْنَباز آؤگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ سے تمہارے درمیان عداوت اور بغض ڈال دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے پھر کیا تم ان چیزوں سے باز رہو گے؟