Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 92

  1. وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ وَ احْذَرُوْا١ۚ فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّمَا عَلٰى رَسُوْلِنَا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ﴿92﴾

    1. وَاَطِيْعُوااور تم اطاعت کرو
    2. اللّٰهَاللہ
    3. وَاور
    4. اَطِيْعُوااطاعت کرو
    5. الرَّسُوْلَرسول
    6. وَاحْذَرُوْااور بچتے رہو
    7. فَاِنْپھر اگر
    8. تَوَلَّيْتُمْتم پھر جاؤگے
    9. فَاعْلَمُوْٓاتو جان لو
    10. اَنَّمَاصرف
    11. عَلٰيپر (ذمہ)
    12. رَسُوْلِنَاہمارا رسول
    13. الْبَلٰغُپہنچادینا
    14. الْمُبِيْنُکھول کر
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ اور اُس کے رسول کی بات مانو اور باز آ جاؤ، لیکن اگر تم نے حکم عدولی کی تو جان لو کہ ہمارے رسول پر بس صاف صاف حکم پہنچا دینے کی ذمہ داری تھی