Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 94

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَیَبْلُوَنَّكُمُ اللّٰهُ بِشَیْءٍ مِّنَ الصَّیْدِ تَنَالُهٗۤ اَیْدِیْكُمْ وَ رِمَاحُكُمْ لِیَعْلَمَ اللّٰهُ مَنْ یَّخَافُهٗ بِالْغَیْبِ١ۚ فَمَنِ اعْتَدٰى بَعْدَ ذٰلِكَ فَلَهٗ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿94﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والو
    3. لَيَبْلُوَنَّكُمُضرور تمہیں آزمائے گا
    4. اللّٰهُاللہ
    5. بِشَيْءٍکچھ (کسی قدر)
    6. مِّنَسے
    7. الصَّيْدِشکار
    8. تَنَالُهٗٓاس تک پہنچتے ہیں
    9. اَيْدِيْكُمْتمہارے ہاتھ
    10. وَرِمَاحُكُمْاور تمہارے نیزے
    11. لِيَعْلَمَ اللّٰهُتاکہ اللہ معلوم کرلے
    12. مَنْکون
    13. يَّخَافُهٗاس سے ڈرتا ہے
    14. بِالْغَيْبِبن دیکھے
    15. فَمَنِسو جو۔ جس
    16. اعْتَدٰيزیادتی کی
    17. بَعْدَ ذٰلِكَاس کے بعد
    18. فَلَهٗسو اس کے لیے
    19. عَذَابٌعذاب
    20. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ تمہیں اُس شکار کے ذریعہ سے سخت آزمائش میں ڈالے گا جو بالکل تمہارے ہاتھوں اور نیزوں کی زد میں ہوگا، یہ دیکھنے کے لیے کہ تم میں سے کون اس سے غائبانہ ڈرتا ہے، پھر جس نے اس تنبیہ کے بعد اللہ کی مقرر کی ہوئی حد سے تجاوز کیا اُس کے لیے درد ناک سزا ہے