تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 93
لَیْسَ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جُنَاحٌ فِیْمَا طَعِمُوْۤا اِذَا مَا اتَّقَوْا وَّ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اَحْسَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۠ع﴿93﴾
- لَيْسَنہیں
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے نیک
- جُنَاحٌکوئی گناہ
- فِيْمَامیں۔ جو
- طَعِمُوْٓاوہ کھاچکے
- اِذَاجب
- مَا اتَّقَوْاانہوں نے پرہیز کیا
- وَّاٰمَنُوْااور وہ ایمان لائے
- وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کیے نیک
- ثُمَّ اتَّقَوْاپھر وہ ڈرے
- وَّاٰمَنُوْااور ایمان لائے
- ثُمَّپھر
- اتَّقَوْاوہ ڈرے
- وَّاَحْسَنُوْااور انہوں نے نیکو کاری کی
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُحِبُّدوست رکھتا ہے
- الْمُحْسِنِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ ایمان لے آئے اور نیک عمل کرنے لگے انہوں نے پہلے جو کچھ کھایا پیا تھا اس پر کوئی گرفت نہ ہوگی بشرطیکہ وہ آئندہ اُن چیزوں سے بچے رہیں جو حرام کی گئی ہیں اور ایمان پر ثابت قدم رہیں اور اچھے کام کریں، پھر جس جس چیز سے روکا جائے اس سے رکیں اور جو فرمان الٰہی ہو اُسے مانیں، پھر خدا ترسی کے ساتھ نیک رویہ رکھیں اللہ نیک کردار لوگوں کو پسند کرتا ہے