تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 60
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ یَّوْمِهِمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ۠ع﴿60﴾
- فَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
- لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
- مِنْ يَّوْمِهِمُان کے اس دن سے
- الَّذِيْوہ جو
- يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لیے اُس روز جس کا انہیں خوف دلایا جا رہا ہے