تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 53. An-Najm · Ayah 30
Tafseerذٰلِكَ مَبْلَغُهُمْ مِّنَ الْعِلْمِ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١ۙ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدٰى﴿30﴾
- ذٰلِكَیہی
- مَبْلَغُهُمْان کی انتہا ہے
- مِّنَ الْعِلْمِ ۭعلم میں سے
- اِنَّ رَبَّكَبیشک رب تیرا
- هُوَ اَعْلَمُوہ زیادہ جانتا ہے
- بِمَنْ ضَلَّاس کو جو بھٹک گیا
- عَنْ سَبِيْلِهٖ ۙاس کے راستے سے
- وَهُوَ اَعْلَمُاور وہ زیادہ جانتا ہے
- بِمَنِ اهْتَدٰىاس کو جو ہدایت پا گیا
Translation · Tafheem-ul-Quran
26 اِن لوگوں کا مبلغ علم بس یہی کچھ ہے، 27 یہ بات تیرا رب ہی زیادہ جانتا ہے کہ اُس کے راستے سے کون بھٹک گیا ہے اور کون سیدھے راستے پر ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّجْم 27
یعنی یہ لوگ دنیا اور اس کے فوائد سے آ گے نہ کچھ جانتے ہیں نہ سوچ سکتے ہیں، اس لیے ان پر محنت صرف کرنا لا حاصل ہے۔