Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 58. Al-Mujaadila · Ayah 17

  1. لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿17﴾

    1. لَنْ تُغْنِيَہرگز نہ بچاسکیں گے
    2. عَنْهُمْان سے ، کو
    3. اَمْوَالُهُمْان کے مال
    4. وَلَآاور نہ
    5. اَوْلَادُهُمْان کی اولاد
    6. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
    7. شَيْئًا ۭکچھ، ذرا
    8. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    9. اَصْحٰبُ النَّارِ ۭدوزخ والے، جہنمی
    10. هُمْوہ
    11. فِيْهَااس میں
    12. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ سے بچانے کے لیے نہ ان کے مال کچھ کام آئیں گے نہ ان کی اولاد وہ دوزخ کے یار ہیں، اسی میں وہ ہمیشہ رہیں گے