Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 12

  1. لَئِنْ اُخْرِجُوْا لَا یَخْرُجُوْنَ مَعَهُمْ١ۚ وَ لَئِنْ قُوْتِلُوْا لَا یَنْصُرُوْنَهُمْ١ۚ وَ لَئِنْ نَّصَرُوْهُمْ لَیُوَلُّنَّ الْاَدْبَارَ١۫ ثُمَّ لَا یُنْصَرُوْنَ﴿12﴾

    1. لَئِنْاگر
    2. اُخْرِجُوْاوہ جلا وطن کئے گئے
    3. لَانہ
    4. يَخْرُجُوْنَوہ نکلیں گے
    5. مَعَهُمْ ۚان کے ساتھ
    6. وَلَئِنْاور اگر
    7. قُوْتِلُوْاان سے لڑائی ہوئی
    8. لَا يَنْصُرُوْنَهُمْ ۚوہ ان کی مد د نہ کریں گے
    9. وَلَئِنْاور اگر
    10. نَّصَرُوْهُمْوہ ان کی مدد کرینگے
    11. لَيُوَلُّنَّتو وہ یقیناً پھیریں گے
    12. الْاَدْبَارَ ۣپیٹھ (جمع)
    13. ثُمَّپھر
    14. لَا يُنْصَرُوْنَوہ مدد نہ کئے جائینگے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ ہرگز نہ نکلیں گے، اور اگر اُن سے جنگ کی گئی تو یہ اُن کی ہرگز مدد نہ کریں گے، اور اگر یہ ان کی مدد کریں بھی تو پیٹھ پھیر جائیں گے اور پھر کہیں سے کوئی مدد نہ پائیں گے