تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 127
لَهُمْ دَارُ السَّلٰمِ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ هُوَ وَلِیُّهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿127﴾
- لَهُمْان کے لیے
- دَارُ السَّلٰمِسلامتی کا گھر
- عِنْدَپاس۔ ہاں
- رَبِّهِمْان کا رب
- وَهُوَاور وہ
- وَلِيُّهُمْدوستدار۔ کارساز
- بِمَااسکا صلہ جو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُن کیلیے اُن کے رب کے پاس سلامتی کا گھر ہے93 اور وہ ان کا سرپرست ہے اُس صحیح طرزِ عمل کی وجہ سے جو انہوں نے اختیار کیا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَنْعَام 93
”سلامی کا گھر“ یعنی جنت جہاں انسان ہر آفت سے محفوظ اور ہر خرابی سے مامون ہوگا۔