تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 126
وَ هٰذَا صِرَاطُ رَبِّكَ مُسْتَقِیْمًا١ؕ قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّذَّكَّرُوْنَ﴿126﴾
- وَھٰذَااور یہ
- صِرَاطُراستہ
- رَبِّكَتمہارا رب
- مُسْتَقِيْمًاسیدھا
- قَدْ فَصَّلْنَاہم نے کھول کر بیان کردی ہیں
- الْاٰيٰتِآیات
- لِقَوْمٍان لوگوں کے لیے
- يَّذَّكَّرُوْنَجو نصیحت پکڑتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
حالانکہ یہ راستہ تمہارے رب کا سیدھا راستہ ہے اور اس کے نشانات اُن لوگوں کے لیے واضح کر دیے گئے ہیں جو نصیحت قبول کرتے ہیں