تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 81
وَ كَیْفَ اَخَافُ مَاۤ اَشْرَكْتُمْ وَ لَا تَخَافُوْنَ اَنَّكُمْ اَشْرَكْتُمْ بِاللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ عَلَیْكُمْ سُلْطٰنًا١ؕ فَاَیُّ الْفَرِیْقَیْنِ اَحَقُّ بِالْاَمْنِ١ۚ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَۘ﴿81﴾
- وَكَيْفَاور کیونکر
- اَخَافُمیں ڈروں
- مَآ اَشْرَكْتُمْجو تم شریک کرتے ہو (تمہارے شریک)
- وَلَا تَخَافُوْنَاور تم نہیں ڈرتے
- اَنَّكُمْکہ تم
- اَشْرَكْتُمْشریک کرتے ہو
- بِاللّٰهِاللہ کا
- مَاجو
- لَمْ يُنَزِّلْنہیں اتاری
- بِهٖاس کی
- عَلَيْكُمْتم پر
- سُلْطٰنًاکوئی دلیل
- فَاَيُّسو کون
- الْفَرِيْقَيْنِدونوں فریق
- اَحَقُّزیادہ حقدار
- بِالْاَمْنِامن کا
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم
- تَعْلَمُوْنَجانتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور آخر میں تمہارے ٹھیرائے ہوئے شریکوں سے کیسے ڈروں جبکہ تم اللہ کے ساتھ ان چیزوں کو خدائی میں شریک بناتے ہوئے نہیں ڈرتے جن کے لیے اس نے تم پر کوئی سند نازل نہیں کی ہے؟ ہم دونوں فریقوں میں سے کون زیادہ بے خوفی و اطمینان کا مستحق ہے؟ بتاؤ اگر تم کچھ علم رکھتے ہو