Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 94

  1. وَ لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا فُرَادٰى كَمَا خَلَقْنٰكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّ تَرَكْتُمْ مَّا خَوَّلْنٰكُمْ وَرَآءَ ظُهُوْرِكُمْ١ۚ وَ مَا نَرٰى مَعَكُمْ شُفَعَآءَكُمُ الَّذِیْنَ زَعَمْتُمْ اَنَّهُمْ فِیْكُمْ شُرَكٰٓؤُا١ؕ لَقَدْ تَّقَطَّعَ بَیْنَكُمْ وَ ضَلَّ عَنْكُمْ مَّا كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ۠ع﴿94﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. جِئْتُمُوْنَاآگئے تم ہمارے پاس
    3. فُرَادٰيتنہا۔ اکیلے
    4. كَمَاجیسا کہ
    5. خَلَقْنٰكُمْپیدا کیا تھا ہم نے تم کو
    6. اَوَّلَپہلی
    7. مَرَّةٍبار
    8. وَّتَرَكْتُمْاور چھوڑ آئے تھے تم
    9. مَّاجو
    10. خَوَّلْنٰكُمْدیا ہم نے تم کو
    11. وَرَآءَ ظُهُوْرِكُمْ ۚاپنی پیٹھوں کے پیچھے
    12. وَمَا نَرٰياور نہیں ہم دیکھتے
    13. مَعَكُمْتمہارے ساتھ
    14. شُفَعَآءَكُمُتمہارے سفارشیوں کو
    15. الَّذِيْنَوہ جو
    16. زَعَمْتُمْگمان کیا کرتے تھے تم۔ زعم رکھتے تھے تم
    17. اَنَّهُمْبیشک وہ
    18. فِيْكُمْتم میں
    19. شُرَكٰٓؤُا ۭشریک ہیں
    20. لَقَدْ تَّقَطَّعَالبتہ تحقیق کٹ گئے
    21. بَيْنَكُمْتمہارے درمیان سے
    22. وَضَلَّاور گم ہوگیا
    23. عَنْكُمْتم سے
    24. مَّا كُنْتُمْوہ جو تھے تم
    25. تَزْعُمُوْنَتم گمان کیا کرتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(اور اللہ فرمائے گا) "لو اب تم ویسے ہی تن تنہا ہمارے سامنے حاضر ہوگئے جیسا ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ اکیلا پیدا کیا تھا، جو کچھ ہم نے تمہیں دنیا میں دیا تھا وہ سب تم پیچھے چھوڑ آئے ہو، اور اب ہم تمہارے ساتھ تمہارے اُن سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کے متعلق تم سمجھتے تھے کہ تمہارے کام بنانے میں ان کا بھی کچھ حصہ ہے، تمہارے آپس کے سب رابطے ٹوٹ گئے اور وہ سب تم سے گم ہوگئے جن کا تم زعم رکھتے تھے"