Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 96

  1. فَالِقُ الْاِصْبَاحِ١ۚ وَ جَعَلَ الَّیْلَ سَكَنًا وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ حُسْبَانًا١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ﴿96﴾

    1. فَالِقُچیر کر (چاک کر کے) نکالنے والا
    2. الْاِصْبَاحِصبح
    3. وَجَعَلَاور اس نے بنایا
    4. الَّيْلَرات
    5. سَكَنًاسکون
    6. وَّالشَّمْسَاور سورج
    7. وَالْقَمَرَاور چاند
    8. حُسْبَانًاحساب
    9. ذٰلِكَیہ
    10. تَقْدِيْرُاندازہ
    11. الْعَزِيْزِغالب
    12. الْعَلِيْمِعلم والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
پردہ شب کو چاک کر کے وہی صبح نکالتا ہے اُسی نے رات کو سکون کا وقت بنایا ہے اُسی نے چاند اور سورج کے طلوع و غروب کا حساب مقرر کیا ہے یہ سب اُسی زبردست قدرت اور علم رکھنے والے کے ٹھیرائے ہوئے اندازے ہیں
Tafheem-ul-Quran - 6 : 96