Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 61. As-Saff · Ayah 12

  1. یَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوْبَكُمْ وَ یُدْخِلْكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ وَ مَسٰكِنَ طَیِّبَةً فِیْ جَنّٰتِ عَدْنٍ١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُۙ﴿12﴾

    1. يَغْفِرْ لَكُمْبخش دے گا تمہارے لیے
    2. ذُنُوْبَكُمْتمہارے گناہوں کو
    3. وَيُدْخِلْكُمْاور داخل کرے گا تم کو
    4. جَنّٰتٍباغوں میں
    5. تَجْرِيْبہتی ہیں
    6. مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُان کے نیچے سے نہریں
    7. وَمَسٰكِنَاور گھروں (میں
    8. طَيِّبَةًپاکیزہ
    9. فِيْ جَنّٰتِ عَدْنٍہمیشگی کے باغوں میں
    10. ذٰلِكَ الْفَوْزُیہی ہے کامیابی
    11. الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ تمہارے گناہ معاف کردے گا، اور تم کو ایسے باغوں میں  داخل کرےگا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، اور ابدی قیام کی جنّتوں میں بہترین گھر تمہیں عطا فرمائے گا۔ یہ ہے بڑی کامیابی۔ 17
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الصَّف 17 یہ اس تجارت کے اصل فوائد ہیں جو آخرت کی ابدی زندگی میں حاصل ہوں گے۔ ایک، خدا کے عذاب سے محفوظ رہنا۔ دوسرے، گناہوں کی معافی۔ تیسرے، خدا کی اس جنت میں داخل ہونا جس کی نعمتیں لازوال ہیں۔