Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 65. At-Talaaq · Ayah 10

  1. اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ١ۛۖۚ۬ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۛ۫ؕ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكُمْ ذِكْرًاۙ﴿10﴾

    1. اَعَدَّ اللّٰهُتیار کیا اللہ نے
    2. لَهُمْان کے لیے
    3. عَذَابًا شَدِيْدًاشدید عذاب
    4. فَاتَّقُواپس ڈرو
    5. اللّٰهَاللہ سے
    6. يٰٓاُولِي الْاَلْبَابِاے عقل والو
    7. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ جو ایمان لائے ہو
    8. قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُتحقیق نازل کیا اللہ نے
    9. اِلَيْكُمْ ذِكْرًاتمہاری طرف ایک ذکر کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ نے (آخرت میں) ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے پس اللہ سے ڈرو اے صاحب عقل لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت نازل کر دی ہے