تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 66. At-Tahrim · Ayah 11
وَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا امْرَاَتَ فِرْعَوْنَ١ۘ اِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ وَ نَجِّنِیْ مِنْ فِرْعَوْنَ وَ عَمَلِهٖ وَ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَۙ﴿11﴾
- وَضَرَبَ اللّٰهُاور بیان کی اللہ نے
- مَثَلًاایک مثال
- لِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
- اٰمَنُواجو ایمان لائے
- امْرَاَتَ فِرْعَوْنَفرعون کی بیوی کی
- اِذْ قَالَتْجب وہ بولی
- رَبِّ ابْنِاے میرے رب۔ بنا
- لِيْ عِنْدَكَمیرے لیے اپنے پاس
- بَيْتًاایک گھر
- فِي الْجَنَّةِجنت میں
- وَنَجِّنِيْاور نجات دے مجھ کو
- مِنْسے
- فِرْعَوْنَفرعون (سے)
- وَعَمَلِهٖاور اس کے عمل سے
- وَنَجِّنِيْاور نجات دے مجھ کو
- مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَظالم لوگوں سے۔ ظالم قوم سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اہلِ ایمان کے معاملہ میں اللہ فرعون کی بیوی کی مثال پیش کرتا ہے جبکہ اس نے دعا کی”اے میرے ربّ ، میرے لیے اپنے ہاں جنّت میں ایک گھر بنادے اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچا لے 25 اور ظالم قوم سے مجھ کو نجات دے۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّحْرِيْم 25
یعنی فرعون جو برے اعمال کر رہا ہے ان کے انجام بد میں مجھے شریک نہ کر۔