تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 39
اَمْ لَكُمْ اَیْمَانٌ عَلَیْنَا بَالِغَةٌ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ۙ اِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُوْنَۚ﴿39﴾
- اَمْ لَكُمْیا تمہارے لیے
- اَيْمَانٌکوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں
- عَلَيْنَاہم پر
- بَالِغَةٌباقی رہنے والی
- اِلٰي يَوْمِ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن تک
- اِنَّ لَكُمْبیشک تمہارے لیے
- لَمَا تَحْكُمُوْنَالبتہ وہ ہے جو تم فیصلہ کرو گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یا پھر کیا تمہارے لیے روز قیامت تک ہم پر کچھ عہد و پیمان ثابت ہیں کہ تمہیں وہی کچھ ملے گا جس کا تم حکم لگاؤ؟