تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 50
فَاجْتَبٰىهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿50﴾
- فَاجْتَبٰىهُتو چن لیا اس کو
- رَبُّهٗاس کے رب نے
- فَجَعَلَهٗتو بنادیا اس کو
- مِنَ الصّٰلِحِيْنَصالح لوگوں میں سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخرکار اُس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اِسے صالح بندوں میں شامل کر دیا