تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 130
وَ لَقَدْ اَخَذْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِیْنَ وَ نَقْصٍ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّهُمْ یَذَّكَّرُوْنَ﴿130﴾
- وَلَقَدْاور البتہ
- اَخَذْنَآہم نے پکڑا
- اٰلَ فِرْعَوْنَفرعون والے
- بِالسِّنِيْنَقحطوں میں
- وَنَقْصٍاور نقصان
- مِّنَسے (میں)
- الثَّمَرٰتِپھل (جمع)
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَذَّكَّرُوْنَنصیحت پکڑیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے فرعون کے لوگوں کو کئی سال تک قحط اور پیداوار کی کمی میں مبتلا رکھا کہ شاید ان کو ہوش آئے