تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 18
ذٰلِكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ مُوْهِنُ كَیْدِ الْكٰفِرِیْنَ﴿18﴾
- ذٰلِكُمْیہ تو ہوا
- وَاَنَّیہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- مُوْهِنُسست کرنیوالا
- كَيْدِمکر۔ داؤ
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہے اور کافروں کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ اللہ ان کی چالوں کو کمزور کرنے والا ہے