Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 45

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا لَقِیْتُمْ فِئَةً فَاثْبُتُوْا وَ اذْكُرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ﴿45﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاایمان والے
    3. اِذَاجب
    4. لَقِيْتُمْتمہارا آمنا سامنا ہو
    5. فِئَةًکوئی جماعت
    6. فَاثْبُتُوْاتو ثابت قدم رہو
    7. وَاذْكُرُوااور یاد کرو
    8. اللّٰهَاللہ
    9. كَثِيْرًابکثرت
    10. لَّعَلَّكُمْتاکہ تم
    11. تُفْلِحُوْنَفلاح پاؤ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے ایمان لانے والو، جب کسی گروہ سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، توقع ہے کہ تمہیں کامیابی نصیب ہو گی