تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 15
Tafseerكَلَّاۤ اِنَّهُمْ عَنْ رَّبِّهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوْبُوْنَؕ﴿15﴾
- كَلَّآ اِنَّهُمْہرگز نہیں بیشک وہ
- عَنْ رَّبِّهِمْاپنے رب سے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- لَّمَحْجُوْبُوْنَروک دئیے جائیں گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہر گز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے ربّ کی دید سے محروم رکھے جائیں گے، 8
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُطَفِّفِيْن 8
یعنی دیدار الہی کا جو شرف نیک لوگوں کو نصیب ہوگا اس سے یہ لوگ محروم رہیں گے (مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد ششم، القیامہ، حاشیہ 17۔)