Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 20

Tafseer
  1. وَّ تُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّاؕ﴿20﴾

    1. وَّتُحِبُّوْنَاور محبت کرتے ہو
    2. الْمَالَمال
    3. حُبًّامحبت
    4. جَمًّابہت
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور مال کی محبت میں بُری طرح گرفتار ہو۔ 14
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْفَجْر 14 یعنی جائز و ناجائز اور حلال و حرام کی تمہیں کوئی فکر نہیں۔ جس طریقے سے بھی مال حاصل کیا جاسکتا ہو اسے حاصل کرنے میں تمہیں کوئی تامل نہیں ہوتا۔ اور خواہ کتنا ہی مال مل جائے تمہاری حرص و طمع کی آگ کبھی نہیں بجھتی۔