Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 103

  1. خُذْ مِنْ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَ تُزَكِّیْهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ صَلٰوتَكَ سَكَنٌ لَّهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿103﴾

    1. خُذْلے لیں آپ
    2. مِنْسے
    3. اَمْوَالِهِمْان کے مال (جمع)
    4. صَدَقَةًزکوۃ
    5. تُطَهِّرُھُمْتم پاک کردو
    6. وَتُزَكِّيْهِمْاور صاف کردو
    7. بِهَااس سے
    8. وَصَلِّاور دعا کرو
    9. عَلَيْهِمْان پر
    10. اِنَّبیشک
    11. صَلٰوتَكَآپ کی دعا
    12. سَكَنٌسکون
    13. لَّھُمْان کے لیے
    14. وَاللّٰهُاور اللہ
    15. سَمِيْعٌسننے والا
    16. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبیؐ، تم ان کے اموال میں سے صدقہ لے کر انہیں پاک کرو اور (نیکی کی راہ میں) انہیں بڑھاؤ، اور ان کے حق میں دعائے رحمت کرو کیونکہ تمہاری دعا ان کے لیے وجہ تسکین ہوگی، اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے