تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 104
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ هُوَ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ وَ یَاْخُذُ الصَّدَقٰتِ وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ﴿104﴾
- اَلَمْ يَعْلَمُوْٓاکیا انہیں علم نہیں
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- ھُوَوہ
- يَقْبَلُقبول کرتا ہے
- التَّوْبَةَتوبہ
- عَنْسے۔ کی
- عِبَادِهٖاپنے بندے
- وَيَاْخُذُاور قبول کرتا ہے
- الصَّدَقٰتِصدقات
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- ھُوَوہ
- التَّوَّابُتوبہ قبول کرنے والا
- الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا اِن لوگوں کو معلوم نہیں ہے کہ وہ اللہ ہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور ان کی خیرات کو قبولیت عطا فرماتا ہے، اور یہ کہ اللہ بہت معاف کرنے والا اور رحیم ہے؟