Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 63

  1. اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّهٗ مَنْ یُّحَادِدِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاَنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِیْهَا١ؕ ذٰلِكَ الْخِزْیُ الْعَظِیْمُ﴿63﴾

    1. اَلَمْ يَعْلَمُوْٓاکیا وہ نہیں جانتے
    2. اَنَّهٗکہ وہ جو
    3. مَنْجو
    4. يُّحَادِدِمقابلہ کرے گا
    5. اللّٰهَاللہ
    6. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    7. فَاَنَّتو بیشک
    8. لَهٗاس کے لیے
    9. نَارَ جَهَنَّمَدوزخ کی آگ
    10. خَالِدًاہمیشہ رہیں گے
    11. فِيْهَااس میں
    12. ذٰلِكَیہ
    13. الْخِزْيُرسوائی
    14. الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا انہیں معلوم نہیں ہے کہ جو اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرتا ہے اس کے لیے دوزخ کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا یہ بہت بڑی رسوائی ہے