Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 82

  1. فَلْیَضْحَكُوْا قَلِیْلًا وَّ لْیَبْكُوْا كَثِیْرًا١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿82﴾

    1. فَلْيَضْحَكُوْاچاہیے وہ ہنسیں
    2. قَلِيْلًاتھوڑا
    3. وَّلْيَبْكُوْااور روئیں
    4. كَثِيْرًازیادہ
    5. جَزَآءًبدلہ
    6. بِمَااس کا جو
    7. كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اب چاہیے کہ یہ لوگ ہنسنا کم کریں اور روئیں زیادہ، اس لیے کہ جو بدی یہ کماتے رہے ہیں اس کی جزا ایسی ہی ہے (کہ انہیں اس پر رونا چاہیے)