Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 94

  1. یَعْتَذِرُوْنَ اِلَیْكُمْ اِذَا رَجَعْتُمْ اِلَیْهِمْ١ؕ قُلْ لَّا تَعْتَذِرُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَكُمْ قَدْ نَبَّاَنَا اللّٰهُ مِنْ اَخْبَارِكُمْ١ؕ وَ سَیَرَى اللّٰهُ عَمَلَكُمْ وَ رَسُوْلُهٗ ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿94﴾

    1. يَعْتَذِرُوْنَعذر لائیں گے
    2. اِلَيْكُمْتمہارے پاس
    3. اِذَاجب
    4. رَجَعْتُمْتم لوٹ کر جاؤگے
    5. اِلَيْهِمْان کی طرف
    6. قُلْآپ کہ دیں
    7. لَّا تَعْتَذِرُوْاعذر نہ کرو
    8. لَنْ نُّؤْمِنَہرگز ہم یقین نہ کریں گے
    9. لَكُمْتمہارا
    10. قَدْ نَبَّاَنَاہمیں بتاچکا ہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. مِنْ اَخْبَارِكُمْتمہاری سب خبریں (حالات)
    13. وَسَيَرَىاور ابھی دیکھے گا
    14. اللّٰهُاللہ
    15. عَمَلَكُمْتمہارے عمل
    16. وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
    17. ثُمَّپھر
    18. تُرَدُّوْنَتم لوٹائے جاؤگے
    19. اِلٰىطرف
    20. عٰلِمِجاننے والا
    21. الْغَيْبِپوشیدہ
    22. وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
    23. فَيُنَبِّئُكُمْپھر وہ تمہیں جتا دے گا
    24. بِمَاوہ جو
    25. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم جب پلٹ کر ان کے پاس پہنچو گے تو یہ طرح طرح کے عذرات پیش کریں گے مگر تم صاف کہہ دینا کہ "بہانے نہ کرو، ہم تہاری کسی بات کا اعتبار نہ کریں گے اللہ نے ہم کو تمہارے حالات بتا دیے ہیں اب اللہ اور اس کا رسول تمہارے طرز عمل کو دیکھے گا پھر تم اس کی طرف پلٹائے جاؤ گے جو کھلے اور چھپے سب کا جاننے والا ہے اور وہ تمہیں بتا دے گا کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو"