تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 98. Al-Bayyina · Ayah 7
Tafseerاِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ اُولٰٓئِكَ هُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّةِؕ﴿7﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- ۙ اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمْوہ
- خَيْرُ الْبَرِيَّةِبہترین مخلوق
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ، وہ یقیناً بہترین خلائق ہیں۔ 10
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة البینہ 10
یعنی وہ خدا کی مخلوقات میں سب سے حتی کہ ملائکہ سے بھی افضل و اشرف ہیں۔ کیونکہ فرشتے نافرمانی کا اختیار ہی نہیں رکھتے اور یہ اس کا اختیار رکھنے کے باوجود فرمانبرداری اختیار کرتے ہیں۔