تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 226

  1. لِلَّذِیْنَ یُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآئِهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍ١ۚ فَاِنْ فَآءُوْ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿226﴾

    1. لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
    2. يُؤْلُوْنَقسم کھاتے ہیں
    3. مِنْسے
    4. نِّسَآئِهِمْعورتیں اپنی
    5. تَرَبُّصُانتظار
    6. اَرْبَعَةِچار
    7. اَشْهُرٍمہینے
    8. فَاِنْپھر اگر
    9. فَآءُوْرجوع کرلیں
    10. فَاِنَّتو بیشک
    11. اللّٰهَاللہ
    12. غَفُوْرٌبخشنے والا
    13. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafseer-al-Kitaab
جو لوگ اپنی بیویوں کے پاس نہ جانے کی قسم کھا بیٹھیں ان کو چار مہینے کی مہلت ہے۔ پھر (اس مدت میں) رجوع کرلیں تو اللہ بخشنے والا (اور) ہمیشہ رحم کرنے والا ہے
The commentary on this passage starts at ayah 2:224.Read it