تفسیر الکتاب

Tafseer-al-Kitaab · 2. Al-Baqara · Ayah 228

  1. وَ الْمُطَلَّقٰتُ یَتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ ثَلٰثَةَ قُرُوْٓءٍ١ؕ وَ لَا یَحِلُّ لَهُنَّ اَنْ یَّكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِیْۤ اَرْحَامِهِنَّ اِنْ كُنَّ یُؤْمِنَّ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ وَ بُعُوْلَتُهُنَّ اَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِیْ ذٰلِكَ اِنْ اَرَادُوْۤا اِصْلَاحًا١ؕ وَ لَهُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١۪ وَ لِلرِّجَالِ عَلَیْهِنَّ دَرَجَةٌ١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿228﴾

    1. وَالْمُطَلَّقٰتُاور طلاق یافتہ عورتیں
    2. يَتَرَبَّصْنَانتظار کریں
    3. بِاَنْفُسِهِنَّاپنے تئیں
    4. ثَلٰثَةَتین
    5. قُرُوْٓءٍمدت حیض
    6. وَلَا يَحِلُّاور جائز نہیں
    7. لَهُنَّان کے لیے
    8. اَنْ يَّكْتُمْنَوہ چھپائیں
    9. مَاجو
    10. خَلَقَپیدا کیا
    11. اللّٰهُاللہ
    12. فِيْٓمیں
    13. اَرْحَامِهِنَّان کے رحم (جمع)
    14. اِنْاگر
    15. كُنَّ يُؤْمِنَّایمان رکھتی ہیں
    16. بِاللّٰهِاللہ پر
    17. وَاور
    18. الْيَوْمِ الْاٰخِرِیوم آخرت
    19. ۭوَبُعُوْلَتُهُنَّاور خاوند ان کے
    20. اَحَقُّزیادہ حقدار
    21. بِرَدِّھِنَّواپسی ان کی
    22. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    23. اِنْاگر
    24. اَرَادُوْٓاوہ چاہیں
    25. اِصْلَاحًابہتری (سلوک)
    26. وَلَهُنَّاور عورتوں کے لیے
    27. مِثْلُجیسے
    28. الَّذِيْجو
    29. عَلَيْهِنَّعورتوں پر (فرض)
    30. بِالْمَعْرُوْفِدستور کے مطابق
    31. وَلِلرِّجَالِاور مردوں کے لیے
    32. عَلَيْهِنَّان پر
    33. دَرَجَةٌایک درجہ
    34. وَاللّٰهُاور اللہ
    35. عَزِيْزٌغالب
    36. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafseer-al-Kitaab
اور جن عورتوں کو طلاق دی گئی ہو وہ اپنے آپ کو تین حیض تک (نکاح ثانی سے) روکے رکھیں، اور اگر اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتی ہیں تو ان کے لئے جائز نہیں کہ جو چیز اللہ نے ان کے رحم میں پیدا کردی ہو اسے چھپائیں۔ اور ان کے شوہر اصلاح حال پر آمادہ ہوں تو اس (مدت کے) دوران وہ ان کو (اپنی زوجیت) میں واپس لے لینے کے زیادہ حق دار ہیں۔ اور (دیکھو) عورتوں کے لئے بھی دستور (شرعی) کے مطابق ویسے ہی حقوق ہیں جیسے مردوں کے حقوق ان پر ہیں، البتہ مردوں کو ان پر (ایک گونہ) فضیلت (حاصل) ہے اور اللہ زبردست (اور) حکمت والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:227.Read it