94. Ash-Sharhالشرح
The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾
کیا ہم نے تیرے لیے تیرا سینہ نہیں کھول دیا۔وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
اور ہم نے تجھ سے تیرا بوجھ اتار دیا۔الَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾
وہ جس نے تیری پیٹھ توڑ دی۔وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾
اور ہم نے تیرے لیے تیرا ذکر بلند کردیا۔فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾
پس بیشک ہر مشکل کے ساتھ ایک آسانی ہے۔اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾
بیشک اسی مشکل کے ساتھ ایک اور آسانی ہے۔فَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
تو جب تو فارغ ہوجائے تو محنت کر۔وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾
اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔