95. At-Tinالتين
The Fig · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد السلام بھٹوی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ﴿1﴾
قسم ہے انجیر کی ! اور زیتون کی !وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ﴿2﴾
اور طور سینین کی !وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ﴿3﴾
اور اس امن والے شہر کی !لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ٘﴿4﴾
بلاشبہ یقینا ہم نے انسان کو سب سے اچھی بناوٹ میں پیدا کیا ہے۔ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ﴿5﴾
پھر ہم نے اسے لوٹا کر نیچوں سے سب سے نیچا کردیا۔اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ﴿6﴾
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے تو ان کے لیے ختم نہ ہونے والا اجر ہے۔فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ﴿7﴾
پس اس کے بعد کون سی چیز تجھے جزا کے بارے میں جھٹلانے پر آمادہ کرتی ہے ؟اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠ع﴿8﴾
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے ؟