85. Al-Buroojالبروج
The Constellations · Meccan · 22 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِۙ﴿1﴾
قسم آسمان کی، جس میں برج ہیںوَ الْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِۙ﴿2﴾
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہےوَ شَاهِدٍ وَّ مَشْهُوْدٍؕ﴿3﴾
اور اس دن کی جو گواہ ہے اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیںقُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِۙ﴿4﴾
کھائی والوں پر لعنت ہوالنَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِۙ﴿5﴾
اس بھڑکتی آ گ والے،اِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌۙ﴿6﴾
جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھےوَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ﴿7﴾
اور وه خد گواه ہیں جو کہ مسلما نوں کے ساتھ کر رہے تھےوَ مَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ﴿8﴾
اور انھیں مسلمانوں کا کیا برا لگا یہی نہ کے وہ ایمان لا ئے اللہ والے سب خو بیوں سرا ہے پر،الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ﴿9﴾
کے اس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواه ہے،اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ﴿10﴾
بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لئے آگ کا عذاباِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ﴿11﴾
بے شک جو ایما ن لائے اور اچھے کام کئے ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں یہی بڑی کامیابی ہے،اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ﴿12﴾
بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہےاِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَ یُعِیْدُۚ﴿13﴾
بے شک وه پہلے اور پھر کرےوَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ﴿14﴾
اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا،ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ﴿15﴾
عزت والے عرش کا مالک،فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُؕ﴿16﴾
ہمیشہ جو چاہے کہ لینے والا،هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ﴿17﴾
کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئیفِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَؕ﴿18﴾
وه لشکر کون فرعون اور ثمودبَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ﴿19﴾
بلکہ کافر جھٹلا نے میں ہیںوَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآئِهِمْ مُّحِیْطٌۚ﴿20﴾
اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہےبَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌۙ﴿21﴾
بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے،فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ۠ع﴿22﴾
لو ح محفوظ میں،