88. Al-Ghaashiyaالغاشية
The Overwhelming · Meccan · 26 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْغَاشِیَةِؕ﴿1﴾
کیا تمہیں چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے !وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌۙ﴿2﴾
اس دن کتنے چہرے اترےعَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌۙ﴿3﴾
اور تھکے ہارے ہوں گے۔تَصْلٰى نَارًا حَامِیَةًۙ﴿4﴾
وہ دہکتی آگ میں پڑیں گے۔تُسْقٰى مِنْ عَیْنٍ اٰنِیَةٍؕ﴿5﴾
کھولتے چشمہ کا پانی پلائے جائیں گے۔لَیْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِیْعٍۙ﴿6﴾
ان کے کھانے کو صرف جھاڑ کانٹے ہوں گےلَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیْ مِنْ جُوْعٍؕ﴿7﴾
جو نہ موٹا کریں گے نہ بھوک ہی کو ماریں گےوُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاعِمَةٌۙ﴿8﴾
کتنے چہرے اس دن شگفتہ ہوں گےلِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ﴿9﴾
اپنی کوشش پر شاد و مطمئن۔فِیْ جَنَّةٍ عَالِیَةٍۙ﴿10﴾
اونچے باغ میںلَّا تَسْمَعُ فِیْهَا لَاغِیَةًؕ﴿11﴾
جس میں کوئی لغو بات نہیں سنیں گے۔فِیْهَا عَیْنٌ جَارِیَةٌۘ﴿12﴾
اس میں چشمہ ہوگا رواںفِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ﴿13﴾
اس میں تخت ہوں گے اونچےوَّ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌۙ﴿14﴾
بچھے آ نجورے قرینے سے دھرےوَّ نَمَارِقُ مَصْفُوْفَةٌۙ﴿15﴾
اور غالیچے ترتیب سے لگےوَّ زَرَابِیُّ مَبْثُوْثَةٌؕ﴿16﴾
اور تکیے ہر طرف پڑے۔اَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْٙ﴿17﴾
کیا وہ اونٹوں پر نگاہ نہیں کرتے، وہ کیسے بنائے گئے !وَ اِلَى السَّمَآءِ كَیْفَ رُفِعَتْٙ﴿18﴾
اور آسمان کو نہیں دیکھتے، کیسا اونچا کیا گیا !وَ اِلَى الْجِبَالِ كَیْفَ نُصِبَتْٙ﴿19﴾
اور پہاڑوں پر نظر نہیں ڈالتے، کس طرح کھڑے کیے گئےوَ اِلَى الْاَرْضِ كَیْفَ سُطِحَتْٙ﴿20﴾
اور زمین کو نہیں دیکھتے، کس طرح بچھائی گئیفَذَكِّرْ١ؕ۫ اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُذَكِّرٌؕ﴿21﴾
تم یاددہانی کردو، تم بس ایک یاددہانی کردینے والے ہو۔لَسْتَ عَلَیْهِمْ بِمُصَۜیْطِرٍۙ﴿22﴾
تم ان پر داروغہ نہیں مقرر ہو۔اِلَّا مَنْ تَوَلّٰى وَ كَفَرَۙ﴿23﴾
رہا وہ منہ موڑے اور انکار کرے گافَیُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الْعَذَابَ الْاَكْبَرَؕ﴿24﴾
تو اللہ اس کا بڑا عذاب دے گا۔اِنَّ اِلَیْنَاۤ اِیَابَهُمْۙ﴿25﴾
بیشک ہماری طرف ان کی واپسی ہے ،ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا حِسَابَهُمْ۠ع﴿26﴾
پھر ہمارے ہی ذمہ ان سے حساب لینا ہے !