91. Ash-Shamsالشمس
The Sun · Meccan · 15 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىهَا۪ۙ﴿1﴾
شاہد ہے آفتاب اور اس کا چڑھناوَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىهَا۪ۙ﴿2﴾
اور چاند جب اس کے پیچھے لگےوَ النَّهَارِ اِذَا جَلّٰىهَا۪ۙ﴿3﴾
اور دن جب اسے چمکا دےوَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىهَا۪ۙ﴿4﴾
اور رات جب اسے ڈھانک لےوَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىهَا۪ۙ﴿5﴾
اور شاہد ہے آسمان اور جیسا کچھ اس کو اٹھایاوَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىهَا۪ۙ﴿6﴾
اور زمین اور جیسا کچھ اس کو بچھایاوَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىهَا۪ۙ﴿7﴾
اور نفس اور جیسا کچھ اس کو سنوارا۔فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَا۪ۙ﴿8﴾
پس اس کو سمجھ دی اس کی بدی اور نیکی کیقَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا۪ۙ﴿9﴾
کامیاب ہوا جس نے اس کو پاک کیاوَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ﴿10﴾
اور نامراد ہوا جس نے اس کو آگاہ کیاكَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَا۪ۤۙ﴿11﴾
ثمود نے جھلایا اپنی سر کشی کے باعث۔اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَا۪ۙ﴿12﴾
جب کہ اٹھ کھڑا ہوا ان کا سب سے بڑا بد بختفَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاؕ﴿13﴾
تو اللہ کے رسول نے آگاہ کیا کہ اللہ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری سے خبر دار !فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَا١۪ۙ۬ فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا۪ۙ﴿14﴾
تو انہوں نے اس کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں تو اللہ نے ان کے گناہ کی پاداش میں ان پر اپنا عذاب الٹ دیا اور ان کا ستھرائوکر دیاوَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا۠ع﴿15﴾
اور وہ نہیں ڈرتا کہ اس کے پیچھے کیا ہوگا۔