93. Ad-Dhuhaaالضحى
The Morning Hours · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الضُّحٰىۙ﴿1﴾
شاہد ہے وقت چاشتوَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ﴿2﴾
اور شاہد ہے رات جب پرسکون ہوجاتی ہےمَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ﴿3﴾
کہ تیرے خداوند نے نہ تجھے چھوڑا اور نہ تجھ سے بیزار ہواوَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ﴿4﴾
اور بعد کا دور تیرے لئے پہلے سے بہتر ہو گاوَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ﴿5﴾
اور تیرا خداوند تجھے عطا فرمائے گا پس تو نہال ہوجائے گااَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪﴿6﴾
کیا اس نے تجھے یتیم پایا تو ٹھکانا نہ دیا !وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪﴿7﴾
جویائے راہ پایا تو راہ نہ دکھائی !وَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾
اور محتاج پایا تو غنی نہیں کیا !فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ﴿9﴾
تو جو یتیم ہے اس کو مت دبائیووَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ﴿10﴾
اور جو سائل ہو اس کو نہ جھڑکیو ،وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ع﴿11﴾
اور اپنے پروردگار کی نعمت کا بیان کیجیو